Famous Quotes in Urdu
Quotes literally mean reference. Quotes sayings are golden. What is the real meaning of golden sayings? This will be explained in this article. Most people search for quotes on Google, especially in Pakistan. The words they search for are something like this, quotes in Urdu, best quotes in Urdu, etc.
When people search for quotes on Google, they come across quotes in English. So, people who only know how to read Urdu don’t understand quotes written in English so they come to Google and write this directly, quotes in Urdu then they get quotes in Urdu. And they can download their favorite quotes. When writing quotes in Urdu, you have to keep in mind that you are writing quotes in Urdu Roman Urdu or quotes in Urdu in pure Urdu. If you write quotes in Urdu-Roman, you will see quotes written in Roman Urdu. If you want quotes to be found written in Urdu letters, you can search with the help of Urdu keyboard. Thanks.
Download Quote
کچھ لو گ اعتبار نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں
Download Quote
انسان کی پہچان علم سے نہیں ادب سے ہوتی ہے اسلیے کہ علم ابلیس کے پاس بھی تھا مگر ادب سے محروم تھا
Download Quote
کوشش کر کے ناکا م ہو جانا کوشش نہ کر کے پچھتانے سے ہزار درجے بہتر ہے
Download Quote
ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں
Download Quote
ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا اپنے آپ کو دباؤ کا شکار نہ بنائیں کچھ بھی ہو، حالات کتنے بھی برے ہوں اچھا وقت آئے گا انشاء اللہ ضرور آئے گا
Download Quote
ظالم کے ظلم سے نہیں بلکہ صابر کے صبر سے ڈرو کونکہ اللہ صبر کرنے والوں کےساتھ ہے
Download Quote
ہم لوگ نیک بننا نہیں بلکہ خود کو نیک دکھانا اور نیک کہلوانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے
Download Quote
جن لوگوں نے آپ کو دکھ دیئے ان کو بھا دیں لیکن جو انہوں نے سبق دیئے.ان کو ہمیشہ یاد رکھیں
Download Quote
اگر آپ اپنی بہن کیلئے شیر ہیں تو کسی کی بہن کیلئے کتے مت بنیں
Download Quote
آخری سانس تک ہمت نہ ہاریں منزل یا تجربہ دونوں میں سے کچھ تو ضرور ہی ملے گا اور یہ دونوں ہی انمول ہیں
Download Quote
اپنی انا کے لئے دوسروں کو جھکانے والاکبھی دوسروں کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکتا
Download Quote
ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا
Download Quote
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے
Download Quote
دھوکہ کھانے والوں کو تو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا
Download Quote
اخلاق اور رویوں کی بد صورتی کا احساس ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں
Download Quote
اپنوں سے اتنی شکائتیں مت کیا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ شکائتوں کو دور کرتے کرتے وہ خود ہی آپ سے دور ہو جائیں
Download Quote
دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں اسکی عزت کی حفاظت کرے
Download Quote
ہماری نیت کی پیمائش اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی ایسے شخص کے ساتھ بھلائی کریں جو ہم کو کچھ بھی نہیں دے سکتا
Download Quote
اگر حق کو پہچان نہیں سکتے تو باطل کے تیروں پر نظر رکھو جہاں لگ رہے ہوں وہی حق ہے
Download Quote
امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت ہے
Download Quote
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہو جاتی ہے
<copy>اس غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کر دیتی ہے اور اس مال سے پناہ مانگو جو مغرور کر دیتا ہے
Download Quote
ان لوگوں سے محتاط رہو جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
Download Quote
رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے
Download Quote
علم حاصل کریں یہ ضروری ہے لیکن علم سے کچھ حاصل کریں یہ بہت ضروری ہے
Download Quote
جب رشتے نبھانا مشکل ہو جائے تو ان کو نبھانا نہیں چاہیے بلکہ اللہ کے حوالے کر دینا چاہیے
Download Quote
خود کو اخلاقی طور پر سنوارنے میں اتنا وقت صرف کرو کہ تمہیں دوسروں پہ تنقید کرنے کی فرصت نہ ملے
Download Quote
ہم اتنا زور اپنے آپ کو درست کرنے میں نہیں لگاتے جتنا زور دوسروں کو اپنے سے زیادہ غلط ثابت کرنے میں لگاتے ہیں
Download Quote
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی کرتا
Download Quote
خوش نصیب وہ شخص ہے جس کے لئے کوئی روئے بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے
Download Quote
دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود ان کی خوشبو لینا نہ بھولیں
Download Quote
مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوری تو ختم ہو جائے گی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے
Download Quote
ہنسی کے پیچھے کا درد غصے کے پیچھے کا پیار اور خاموش رہنے کی وجہ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
Download Quote
اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن برے کے لیے برے مت بنو کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو لیکن خون سے خون صاف نہیں کر سکتے
Download Quote
کسی کے صبر کا امتحاں نہ لیا کرو میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے
Download Quote
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے
Download Quote
اگر زندگی کے راستے میں کانٹے بوتے جاؤ گے تو تمہارے پیچھے آنے والی تمہاری اپنی نسلیں اس راستے پر لہو لہان ہو جائیں گی
Download Quote
جو رشتے مجبوری میں نبھاے جاتے ہیں وہ رشتے نہیں زندگی کے سودے ہوتے ہیں
Download Quote
آنسو کا وزن تو نہیں ہوتا پھر بھی ان کے گر جانے سے دل ہلکا ہوجاتا ہے
Download Quote
عقلمند اور بے وقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے مگر عقلمند اپنے عیب کو خود دیکھتا ہے اور بے وقوفوں کے عیب دنیا دیکھتی ہے
Download Quote
جتنا زیادہ سوچوگے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے یا تو اپنے آپ کو مضبوط کرلو یا مصروف کرلو
Download Quote
تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے
Download Quote
زندگی جب مایوس ہوتی ہے تبھی محسوس ہوتی ہے
Download Quote
انسان جب اپنی خواہشات اور ضروریات محدود کر لیتا ہے تو پھر اسے جھوٹ بولنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی
Download Quote
زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی
Download Quote
برے لوگوں کو بھول کر اچھے لوگوں کی تلاش کہیں بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی بری باتیں بھول جائیں اور ان کی اچھی باتوں کو تلاش کریں
Download Quote
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
Download Quote
جو جانے والے سے عبرت حاصل نہیں کرتا وہ آنے والے کے لیے عبرت بن جاتا ہے
Download Quote
اپنے کردار کو صندل کے درخت کی طرح بناؤ، جو اس کلہاڑی کو بھی مہکا دیتا ہے جو اسے کاٹ رہی ہوتی ہے
Download Quote
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
Download Quote
کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن اسکا مطلب ہر گز نہیں ہے کے وہ برے لوگ ہیں، بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں
Download Quote
آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں
Download Quote
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
Download Quote
اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کے ربر بن کر کسی کے گم مٹا دو