Here is a great compilation comprising hate quotes in Urdu, hate proverbs, hate sayings, and the most popular and profound quotes for you.
Hate is an annoying feeling or emotion towards anybody by any reason. It may be a strong emotional response to any social or political opinions or ideas. All of us have emotions, and being humans, we also feel hate for someone at any stage of our life. Whatever the reason would be, people feel hate, and these feelings may be short-lived or long-lasting.
Check your feelings and thoughts by reading and analyzing the inspirational and profound hate sayings or hate proverbs and sayings in Urdu.
Hate Quotes in Urdu on The Darkness of Human Nature
میں بہت کم نفرت کرتا ہوں، لیکن جب نفرت کرتا ہوں تو سخت نفرت کرتا ہوں۔
مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے لیکن لوگ سوچتے ہیں کہ میں بہت خوش ہوں۔
شاید لوگ مجھ سے میری اچھائ کی وجہ سے نفرت کرتے ہوں۔
نفرت کرنا بہت بڑا بوجھ ہے۔ یہ نفرت کرنے والے کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔
میں لوگوں سے نفرت نہیں کرتا۔ میں صرف سکون محسوس کرتا ہوں جب کوئ بھی میرے اردگرد نہیں ہوتا۔
میں انسانیت سے محبت کرتا ہوں لیکن لوگوں سے نفرت کرتا ہوں۔
مجھ سے نفرت کرنے سے پہلے مجھے جان لیں۔
شاید لوگ مجھ سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کیونکہ وہ کبھی بھی میرے جیسے نہیں بن سکتے۔
میں چاہتا ہوں کہ جو لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں وہ اور شدت سے مجھ سے نفرت کریں۔
Hate Quotes in Urdu to Find Certain Solutions
اس دنیا میں نفرت بہت سے مسئلے پیدا کرتی ہے لیکن اس نے آج تک کوئ بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔
لوگ سچ بولنے والے انسان سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں۔
نفرت ایک کمزور احساس ہے جو کہ ناکامی کی علامت یے۔
شاید آپ اب بھی سیکھ سکتے ہیں کہ محبت کیسے کرتے ہیں اور نفرت کو کیسے بھلا سکتے ہیں۔
اگر ہم اتنی تیزی سے محبت پھیلا سکتے جتنی تیزی سے ہم نفرت اور منفی سوچ پھیلاتے ہیں تو یہ دنیا بہت خوبصورت ہو سکتی ہے۔
لوگ سالوں کی محبت کو نفرت کے بس ایک ہی لمحے میں بھلا دیتے ہیں۔
نفرت ہر برائ کی جڑ ہے۔
نفرت کبھی بھی نفرت کو ختم نہیں کر سکتی جبکہ محبت نفرت کو ختم کر سکتی ہے۔
Other Profound Hate Sayings in Urdu
جب ہم نہیں جانتے کہ کس سے نفرت کرنی ہے تو ہم اپنی ذات سے نفرت کرنے لگتے ہیں۔
ہمیشہ مثبت رہنا سیکھیں اور نفرت نہ کرنے کو عزم کریں۔
آپ کی کامیابی لوگوں کے نفرت کرنے کی وجہ ہے۔
ہر انسان کامیابی سے محبت کرتا ہے لیکن کامیاب لوگوں سی نفرت کرتا ہے۔
آپ لوگوں سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ آپ ان جیسے کبھی نہیں بن سکتے۔
لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ وہ آپ کو اپنے للیے ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
کسی سے نفرت کرنے کی بجائے اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں کچھ اچھا ڈھونڈیں۔
نفرت کرنے والے لوگوں کو برا نہ جانیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو خود سے بہتر سمجھتے ہیں۔
If you are suffering from long-lasting hatred for someone, you may have an idea how it can be worst for you. It’s a disgust emotion that proves poisonous for our body and soul. It could affect your personality and way of thinking and weakens you physically and emotionally. So, make sure to find out reasons why often you feel hate. Try to replace these annoying feelings with calm thoughts and stay or think positive. It’s the best way of controlling your emotions.
I hope this article provide you with all the famous hate quotes in Urdu. Simply, hate is a deadliest emotion destroying your physical as well as mental abilities. Avoid such destructive feelings and replace them with some positive thoughts. If you like this post, let us know in the comment section and also share it with your friends.